دنیا

واشنگٹن میں اوباما نے گن کنٹرول پالیسی کا اعلان کردیا، شہریوں کی ہلاکت پرآبدیدہ ہوگئے

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے ملک میں فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گن کنٹرول پالیسی کا اعلان کردیا۔

گزشتپ روزغیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گن پوائنٹ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے دنیا کے سب سے  طاقتور صدرشہری کی ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا دنیا میں سب سے زیادہ ’’گن وائلنس‘‘ کا شکار ملک ہی جہاں ہر سال تقریباً 30 ہزارشہری فائرنگ کے واقعات میں مارے جاتے ہیں ۔اوباما نے کہا کہ اگر میں ہار بھی جاؤں تو بھی گن وائلنس کو ختم کر کے رہوں گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close