دنیا

پانچ سال بعد ایران اور برطانیہ نے اپنے سفیر مقرر کردیے

تہران میں 2011میں برطانوی سفارتخانے پر حملے کے بعد ایران اور برطانیہ کے درمیا ن تعلقات کشیدہ ہو گئے تھے اور سفارتی تعلقات ختم کر دیئے گئے تھے تاہم پانچ سال کے بعد دوبارہ تعلقات بحال ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔برطانیہ میں حامد بائیدی نجاد برایران کے سفیر ہوں گے جبکہ ایران میں سابق برطانوی ناظم الامورکو سفیر تعینات کر دیا گیاہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close