بیوی کے ایک وقت میں تین نوجوانوں کے ساتھ جنسی تعلقات لیکن یہ تینوں لڑکے اس کے گھر آ کر شوہر کے ساتھ روزانہ کیا کام کرتے تھے ؟ شرمناک ترین خبر آ گئی
بھارت میں ایک نوجوان شخص نے بیوی کے ساتھ تین افراد کے جنسی تعلقات کے روز روز کے ڈرامے سے تنگ آ کر خود کو بجلی لگا کر خود کشی کر لی ہے اور انکشاف ہوا کہ یہ تینوں افراد خاتون کے شوہر کو روزانہ گھر کر آ کر ہراساں اور تشدد کا نشانہ بناتے تھے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گاندھی دھام پولیس نے چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کر تے ہوئے کارروائی کا آغازکر دیا ہے جن میں اس کی بیوی بھی شامل ہیں جن پر الزام عائد کیاگیاہے کہ انہوں نے اس شخص کو خودکشی کرنے پر مجبور کیا ہے ۔
مقدمے میں تین افراد کو نامزد کیاگیا ہے جن میں خودکشی کرنے والے پراہلاد کی بیوی دھن بائی مہیشوری ، نرسن کولی ، روی شنکر ، مہیش مہیشوری شامل ہیں ۔پراہلاد کے بہنوئی’ لال جی ‘نے پولیس کو درخواست دی ہے ۔جس پر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
لال جی نے پولیس کو بتایا کہ مجھے معلوم ہوا کہ پراہلاد کی بیوی دھن بائی کے تین افراد نریش ، روی اور مہیش کے ساتھ ناجائز جنسی تعلقات تھے اور جب اس بات کا اس کے شوہر کو معلوم ہوا تو ان چاروں نے پراہلاد کو دھمکیاں اور ہراساں کرنے کا کام شروع کر دیا ۔
پراہلاد مزید یہ تشدد برداشت نہیں کر سکا اور اس نے اپنی خود کو کرنٹ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ تینوں ملزمان روزانہ اس کے گھر آتے تھے اور ہراساں کرنے کے ساتھ ساتھ تشدد کا نشانہ بناتے تھے جس سے بچنے کیلئے اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا ۔