دنیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے بعد بھارتی وزیراعظم

مودی نے رواں سال نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نئی دلی اس بات کی منصوبہ بندی کررہا ہے کہ بھارت کی نمائندگی کے لئے وزارتی سطح کا وفد سارک کانفرنس میں شرکت کے لئے پاکستان بھیجا جائے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ مودی نے سارک کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ اڑی سیکٹر میں فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملے سے بہت پہلے کرلیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close