دنیا

تحریک طالبان کے اہم رہنما بیٹے اور5ساتھیوں سمیت ہلاک

کالعدم ٹی ٹی پی اور اتحادی افواج کی جھڑپ صوبہ پکتیا میں ہوئی۔ کالعدم تحریک طالبان حلقہ محسود کے ترجمان ذیشان محمود کے مطابق جھڑپ میں ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان اعظم طارق بیٹے اور پانچ ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے۔ کالعدم تحریک طالبان نے جھڑپ کے دوران اتحادیوں کو بھی بڑا نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم آزاد ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close