دنیا

افغان صوبے ننگر ہار میں2ڈرون حملے ، داعش کے34 کارندے ہلاک

افغان میڈیا کے مطابق پہلا ڈرون حملہ صوبہ ننگر ہار کے علاقے ہارون بابا اور دوسرا صوبہ نازیان میں کیا گیا، ان ڈرون حملوں میں داعش کے 34کارندے مارے گئے، ہلاک ہونے والوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔افغان نیوز ایجنسی کے مطابق یہ حملہ اچین ضلع میں نو داعش کارندوں کی ہلاکت کے ایک ہی روز بعد کیا گیا ہے۔افغانستان کا صوبہ ننگر ہار ان علاقوں میں شامل ہیں جہاںمقامی طالبان کا غلبہ ہے اور داعش کے کارندے بھی وہاں کارروائیاں کرتے رہتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close