دنیا

گرفتاری کے بعد لندن سے غدار الطاف حسین کے متعلق بڑی خبر آگئی

لندن: لندن سے گزشتہ روز گرفتار کیے جانے والے بانی ایم کیو ایم غدار الطاف حسین کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔ لندن پولیس کا کہنا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کے خلاف شواہد نا کافی ہیںجس کی وجہ سے انہیں رہا کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی کو گزشتہ روز صبح سویرے لندن میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا تھا۔ بانی ایم کیو ایم کی رہائش گاہ پر چھاپے میں 15 پولیس افسروں نے حصہ لیا تھا، الطاف حسین کی گرفتاری ممکنہ طور پر 2016 کی نفرت انگیز تقریر پر کی گئی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close