Featuredدنیا

کشمیری خواتین کی سڑکوں پر وزیراعظم پاکستان کے حق میں نعرے بازی

سرینگر : کشمیری خواتین20روزہ کرفیو توڑ کر باہر نکل آئیں

مقبوضہ کشمیرکی خواتین کرفیو توڑ کر گھروں سے باہر نکل آئی۔

مقبوضہ کشمیر کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں کشمیری خواتین کو بھارتی حکومت کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔کشمیری خواتین نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔

مقبوضہ کشمیرکی خواتین کرفیو توڑ کر گھروں سے نکل آئیں ۔۔ کشمیری خواتین کی بھارتی حکومت کے خلاف اور کشمیر کے کی آزادی کے حق میں نعرے بازی۔۔

Gepostet von Siasat.pk am Freitag, 23. August 2019

کشمیری خواتین نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حق میں بھی نعرے بازی کی اور انہیں اپنا بھائی قرار دے دیا۔کشمیر خواتین مقبوضہ کشمیر کی سڑکوں پر بھارتی فوج کے سامنے "تیرا بھائی میرا بھائی عمران بھائی عمران بھائی ” کے نعرے لگاتی رہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close