دنیا
امریکہ کی شاہ نوارنی دھماکے کی مذمت
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان الزبتھ ٹروڈو کا میڈیا بریفنگ میں کہنا تھا کہ بلوچستان میں شاہ نورانی مزار پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مشکل وقت میں پاکستان کی عوام کے ساتھ ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان الزبتھ ٹروڈو نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان اورخطے کے دیگر پارٹنرز کے ساتھ مل کرکام کر رہے ہیں۔