دنیا

پاکستان اوربھارت کشیدگی کم کرنےکی کوشش کریں

واشنگٹن میں بریفنگ کےدوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کا کہناتھا کہ امریکہ پاکستان اور بھارت سے مسلسل رابطے میں ہے اور دونوں ملکوں کےدرمیان تعلقات بہتر ہونا دیکھنا چاہتا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کےترجمان جان کربی کا امریکی خارجہ پالیسی سےمتعلق کہناتھاکہ بیس جنوری تک موجودہ پالیسی برقراررہےگی جبکہ نئی پالیسی نئی انتظامیہ بنائےگی۔

جان کربی کا کہناتھاکہ محکمہ خارجہ کےعملےکی تبدیلی کے لیےتیارہیں،نئی انتظامیہ کوجومعلومات درکارہوئیں فراہم کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close