دنیا

شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربے کا اعلان کردیا

شمالی کوریا نے کسی بھی وقت بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے تجربے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق بیلسٹک میزائل کے تجربے اور مقام کا تعین لیڈر کم چانگ اِن کریں گے۔ امریکی جارحانہ پالیسی اسلحے کی پیداوار کا سبب ہے۔ ادھر امریکی وزیر دفاع آشٹن کارٹر نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جوہری صلاحیت، بیلسٹک میزائل پروگرام امریکہ کیلئے خطرہ ہیں۔ شمالی کوریا کا امریکہ یا اتحادیوں کی طرف داغا گیا میزائل مار گرائیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close