دنیا

امریکہ طے کر ے وہ ہمارے ساتھ ہے یا کر ددہشتگردوں کے :ترک صدر طیب اردگا ن

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر طیب اردگان نے کہاہے کہ امریکہ طے کرے کہ وہ کرد دہشتگردوں کے ساتھ ہے یا ترکی کے ساتھ ہے ۔تفصیلات کے مطابق طیب اردگان نے کہاہے کہ امریکہ کا شامی کرد تنظیموں کو دہشتگرد نہ کہنا سمجھ سے باہر ہے امریکہ طے کرے کہ وہ کرد دہشتگردوں کے ساتھ ہے یا ترکی کے ساتھ ہے ۔انہوں نے کہا کہ سرحد پار حملوں کے جواب میں شامی کردوں پر شیلنگ روکنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ،روس شام میں جنگی جرائم کرنے کے راستے پر ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close