دنیا

سابق امریکی صدر اوباما عہدے کی منتقلی کے بعد چھٹیوں پر ہیں

امریکی صدر نے دوست کے ہمراہ کائٹ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔

زندگی کیسی جی جائے کوئی سابق امریکی صدر اوباما سے سیکھے، جو صدارت چھوڑنے کے بعد اپنے منفرد شوق پورا کرنے میں مصروف ہیں، سابق صدر نے اپنے ارب پتی دوست رچرڈ برینسن کے ہمراہ انکے ذاتی جزیرے کریبین پر کائٹ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔

ایک ہفتے کی ٹریننگ کے بعد اوباما سمندر میں اترے اور موجوں سے کی خوب اٹھ کھیلیاں کیں اور کمالات دکھائے، موجوں سے لڑتے اوباما کچھ دیر تو توازن برقرار کر سکے لیکن پھر گر گئے۔

واضح رہے کہ 8 سال تک امریکہ کے صدر رہنے والے براک اوباما 20جنوری کو اپنے عہدے کی مدت پوری کرچکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close