دنیا

دو ڈاکوؤں نے پیرس کے ایک لگژری ہوٹل میں کی لاکھوں کی چوری

پیرس: معروف علاقے شانزے لیزے پر واقع ایک لگژری ہوٹل میں چوری ہو گئی

 

یہ واقعہ کل شام پیرس کے علاقے جارج پنج چوک پر پیش آیا جہاں دو ڈاکوؤں نے لگژری ہوٹل سے لاکھوں کی برانڈڈ جیولری چوری کر لی۔

 

دو چور ہوٹل میں داخل ہوئے اور توڑ پھوڑ کرتے ہوئے ایک لاکھ یورو کی جیولری لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس نے اپنی انکوائری شروع کر دی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button
Close