دنیا

بھارتی حکام نے سرکاری طور پر کوویڈ 19 سے 3 لاکھ 4 ہزار سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق

ملک بھر میں کووڈ 19 کے سبب مزید 4 ہزار 454 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 2 لاکھ 22 ہزار 315 افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے

ملک میں اس وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 2 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ہوچکی

بھارتی حکام نے سرکاری طور پر کوویڈ 19 سے 3 لاکھ 4 ہزار سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے، جن میں ایک لاکھ افراد گزشتہ 26 روز میں لقمہ اجل بنے ہیں جو کہ عالمی طور پر ایک ریکارڈ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سارک ممالک کی کوویڈ-19پر کانفرنس کی میزبانی کرے گا

اس کے علاوہ مئی کے پہلے 23 دنوں میں 92 ہزار افراد ہلاک ہوئے جب کہ اپریل کے مہینے میں 48 ہزار 768 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

امریکا اور برازیل کے بعد بھارت میں کورونا سے سب سے زیادہ انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close