دنیا

چین میں ٹرین کے گزرنے کیلئے عمارت کے اندر انوکھا ٹریک بنا لیا گیا

بیجنگ: چین میں زمین پر جگہ نہ ہونے کی وجہ سے 19 منزلہ عمارت کے درمیان سے ٹرین کے گزرنے کے لیے دلچسپ اور انوکھا ٹریک بنایا گیا ہے۔چین کے جنوب مشرقی صوبے چونگ کیون کی 19 منزلہ رہائشی عمارت میں ٹرین کے لیے انوکھا ٹریک بنایا گیا ہے، یہ ریلوے ٹریک عمارت کی چھٹی، ساتویں اور آٹھویں منزلوں پر قائم ہے اور عمارت کے اندر ہی بنے ریلوے سٹیشن سے روزانہ درجنوں افراد ٹرین میں سوار ہوتے اور یہاں اترتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close