دنیا

زیمبیا کے بانی صدر کینتھ کاونڈا انتقال کر گئے

زیمبیا کے بانی صدر کینتھ کاونڈا 97 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

 

 

رپورٹس کے مطابق کاونڈا 1991 سے 1964 تک زیمبیا کے پہلے صدر کے طور پر خدمات سرانجام دینے والے سیاستدان رہے ہیں۔

 

رپورٹ میں بتایا جارہا ہے کہ حکام نے کینتھ کاونڈا کے انتقال کے افسوس میں 21 دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close