دنیا

امریکا نے پاکستان کو کورونا ویکسین دینے کا اعلان کردیا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلئے ویکسین دینے کا اعلان کردیا ، 15لاکھ خوراکیں دی جائیں گی

پریس سیکریٹری وائٹ ہاؤس کے مطابق، واشنگٹن نے پاکستان اور پیرو کو کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے ویکسین دینے کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:جوبائیڈن نے علی زیدی کو وائٹ ہاؤس میں ڈپٹی مشیر مقرر کردیا

پریس سیکریٹری وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا پاکستان کوویکسین کی15لاکھ خوراکیں دے گا جبکہ پیرو کومہلک وائرس سے نمٹنے کیلئے 20لاکھ ویکسین دی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close