دنیا

امریکہ،داعش کے ساتھ تعاون کر رہا ہے

ماسکو :  داعش کو شام اور لیبیا سے افغانستان پہنچایا جا رہا ہے

روسی فوجی حکام کا دعویٰ ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کو شام اور لیبیا سے افغانستان پہنچایا جا رہا ہے۔
 
پانچ دن قبل روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے الزام لگایا گیا تھا کہ روس کے پاس ایسے ثبوت موجود ہيں جن سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ ، داعش کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔
اب روس فوجی حکام کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجو، شام، لیبیا اور دیگر ملکوں سے افغانستان پہنچائے جا رہے ہيں۔
 
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close