Featuredدنیا

کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری ، دو نوجوان شہید

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جس کے نتیجے میں آئے دن کشمیریوں کو شہید کیا جا رہا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق سرینگر کے ضلع راجوڑی میں آج مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض بھارتی فوج نے محاصرے کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق  قابض انتظامیہ نے علاقے میں موبائل سروس بھی معطل کر دی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close