دنیا

پاکستان، افغانستان کشیدگی خاتمہ کیلئے رابطے شروع، اشرف غنی کا نواز شریف کو خط

کابل: پاکستان اور افغانستان کشیدگی کے خاتمے کے لیے اعلٰی سطح پر رابطے شروع ہو گئے ہیں افغان صدر اشرف غنی نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو خط لکھ کر دو طرفہ پارلیمانی رابطوں کی تجویز دی ہے۔ ایک نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ وزیر اعظم نے افغان صدر کی تجویز سپیکر ایاز صادق اور دفتر خارجہ کو بھجوا دی ہے جبکہ سپیکر نے اس حوالے سے پارلیمانی جماعتوں سے مشاورت کا عمل شروع کر دیا ہے پاکستانی پارلیمانی وفد وزارت خارجہ حکام کے ہمراہ جلد افغانستان کا دورہ کرے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close