دنیا

کابل سے 18 ہزار افراد کا انخلاء

کابل :  گزشتہ 5 دن کے دوران کابل کے ایئر پورٹ سے 18 ہزار افراد کا انخلاء کرایا گیا ہے۔

یہ اعداد و شمار ایک نیٹو عہدے دار نے میڈیا کو دیئے گئے ایک بیان میں بتائے ہیں۔

مذکورہ نیٹو عہدے دار کا مزید کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے تمام دروازوں پر شہریوں کا رش ہے۔

نیٹو عہدے دار نے یہ بھی کہا ہے کہ ویک اینڈ پر کابل ایئر پورٹ سے انخلاء کا عمل دو گنا کرنے کا ارادہ ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close