Featuredدنیا

افغانستان میں تمام تجارتی لین دین صرف افغان کرنسی میں ہو گا

افغانستان: میڈیا کے ذریعے اس قسم کی اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی لین دین پاکستانی کرنسی میں ہو گا لیکن اب اس حوالے سے طالبان سے وضاحت کر دی ہے

طالبان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام تجارتی لین دین افغان کرنسی میں ہو گا۔

افغان طالبان کا کہنا ہے ملک کی شناخت بہت اہم ہے، ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا جو وطن کے مادی اور روحانی مفادات کے خلاف ہو۔

یہ بھی پڑ ھیں : اب طالبان اقتدار میں ہیں اور یہ ایک حقیقت ہے، انجیلا مرکل

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بڑے چھوٹے تمام تجارتی لین دین افغان کرنسی میں ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close