دنیا
اسپیس ایکس کا خلائی جہاز پہلی بار عام شہریوں کو لے کر خلا میں جائے گا
امریکا: اسپیس ایکس کی جانب سے 4 عام شہریوں کو خلا میں بھیجا جارہا ہے جو تین دن تک وہاں قیام کریں گے
خلا میں بال کیسے دھوئیں گے؟کھانا کیسے کھائیں گے ؟ورزش کیسے کریں گے؟ امریکی سرکاری خلائی ادارے ناسا کے خلابازوں نے خلائی سیاحوں کو مفید مشورے دیے ہیں۔
یہ بھی پڑ ھیں : ترجمان پینٹاگون نے کہا کہ امریکہ افغان فورسز کی بے شمار طریقوں سے مدد کر رہا ہے
اس مشن کو انسپیریشن 4 کا نام دیا گیا ہے جو کل امریکی ریاست کیلی فورنیا کے لانچ پیڈ سے خلا کی جانب سفر شروع کرےگا۔