دنیا

پولیس میں جماعت اسلامی کے حامیوں کو بھرتی نہ کیا جائے:بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کا انوکھا حکم

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے ملک کی کی پولیس میں جماعت اسلامی کے حامیوں کو بھرتی نہ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
حسینہ واجد نے پولیس کے اعلیٰ حکام کو ہدایت کی ہے کہ محکمے میں جماعت اسلامی کے کسی حامی کو بھرتی نہ کیا جائے۔انہوں نے پولیس میں پہلے سے ملازم جماعت اسلامی کے حامیوں کی نشاندہی بھی کا حکم بھی دیا ہے۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے کارکنوں پر زندگی تنگ کر دی گئی ہے ۔ ان کے رہنماوں کو نام نہاد جرائم کا مجرم قرار دے کر سزائے موت بھی دی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close