دنیا
برطانیہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ
لندن: وزیر صحت ساجد جاوید نے وارننگ دی ہے کہ سردیوں اور کرسمس کے دوران کیسز کی تعداد ایک لاکھ روزانہ تک جا سکتی ہے
وزرا کو خدشہ ہے کہ پلان سی کے تحت دوبارہ کووڈ کی پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں، جن میں فیس ماسک کی پابندی، ویکسین پاسپورٹ اور عوامی مقامات پر گھلنے ملنے کی پابندیاں شامل ہیں۔
یہ بھی پڑ ھیں : امریکی بلاگر سنتھیا رچی صحتیابی کے بعد گھر منتقل
وزارت صحت نے برطانوی عوام سے اپیل کی ہے کہ بوسٹر ڈوز لگوائیں، ماسک پہنیں اور پابندیوں پر عملدر آمد کریں۔
وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ابھی این ایچ ایس پر مریضوں کا دباؤ قابل برداشت ہے اور پلان بی کام کررہا ہے۔ 12 تا 15 سال کے طلبا میں ویکسی نیشن تیز کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس وقت زیادہ کیسز ان میں سامنے آرہے ہیں۔