Featuredدنیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کی زلزلے کے جھٹکوں کے دوران

نیوزی لینڈ: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کی زلزلے کے جھٹکوں کے دوران پراعتماد انداز میں پریس کانفرنس جاری

دارالحکومت ویلنگٹن میں 5 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ اس وقت ریکارڈ کیا گیا جب وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کورونا وبا سے متعلق پریس کانفرنس کر رہی تھیں۔

جسنڈا آرڈرن نے مسکراتے ہوئے پر اعتماد انداز میں زلزلے کے جھٹکوں کا سامنا کیا اور رپورٹر سے کہا خلل کے لیے معذرت، کیا آپ سوال دہرا سکتے ہیں؟

یہ بھی پڑ ھیں : ہم وجوہات جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ نیوزی لینڈ نے اچانک دورہ کیوں منسوخ کیا: انگلش بورڈ

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ایک رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں گزشتہ ایک سال میں 4 کی شدت سے 1350 سے زائد زلزلے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close