دنیا
جوبائیڈن سے زیادہ کسی صدر نے امریکیوں کو مایوس نہیں کیا
جوبائیڈن نے سب سے زیادہ حمایت کھونے کا ریکارڈ بنادیا
دوسری جنگ عظیم کے بعد جوبائیڈن سب سے کم حمایت یافتہ صدر بن گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ 76سالوں میں جوبائیڈن سے زیادہ کسی صدر نے امریکیوں کو مایوس نہیں کیا، جوبائیڈن کے مایوس کن صورتحال میں دیئے گئے بیانات کی تردید وائٹ ہاؤس بھی کرنے لگا ہے۔
امریکی صدر نے نیشنل گارڈ کو سپلائی چین کی بحالی کے لیے استعمال کرنے پر بیان دیا تھا۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق اسٹیٹ کی سطح پر نیشنل گارڈز کے استعمال کا اختیار امریکی صدر کے پاس نہیں ہے۔