دنیا

طالبان نے ملک میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی

افغانستا ن: ترجمان طالبان کا کہنا ہےکہ ملک کی معاشی صورتحال اورقومی مفاد کے لیے افغان کرنسی کا استعمال کیاجائے

 

افغان مارکیٹوں میں بڑے پیمانے پر امریکی ڈالرکا استعمال ہوتا ہے جب کہ سرحدی علاقوں میں تجارت کے لیے پڑوسی ممالک کی کرنسی استعمال ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : جب پی آئی اے نے افغان اپریشن معطل کیا تو طالبان نےمعافی مانگ لی

تاہم اب طالبان کی جانب سے غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close