دنیا

ہم مصر کے ساتھ مل کر مشترکہ ایران کا مقابلہ کریں گے : امریکا

قاہرہ : امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم مصر کے ساتھ مل کر ایران کے مذموم عزائم کا مقابلہ کریں گے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے واشنگٹن میں مصری وزیر خارجہ سامح شکری کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ امریکا مصر کے ساتھ ایران کے مذموم عزائم کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتا ہے۔ ہم مل کر ایران کا مقابلہ کریں گے۔

انہوں نے ایران کے معاملے پر مصر کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیبیا سے غیر ملکی افواج اور کرائے کے فوجیوں کو نکالنے کی ضرورت ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close