دنیا
آنگ سانگ سوچی کوکرپشن سمیت دیگرالزامات کا بھی سامنا ہے
رنگون: میانمارکی 76سال کی رہنما آنگ سانگ سوچی کوبغاوت، کرپشن،انتخابی دھاندلی سمیت متعدد الزامات کا سامنا ہے
جرم ثابت ہونے کی صورت میں آنگ سانگ سوچی کوطویل قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
میانمار میں فروری میں فوج نے حکومت کومعزول کرکے اقتدار سنبھال لیا تھا۔فوجی حکومت کے کریک ڈاؤن میں متعدد سیاسی اورسماجی رہنماؤں کوگرفتارکرلیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑ ھیں :سوچی کا روہنگیا نسل کشی پرعالمی دباؤ قبول کرنے سے صاف انکار
میانمارکے سابق صدراورالیکشن کمیشن کے سابق چئیرمین پربھی 2020 میں ہوئے انتخابات میں دھاندلی سمیت دیگرالزامات پر فردجرم عائد کی گئی ہے۔