Featuredدنیا

امریکا رواں برس عراق سے تمام افواج کو واپس بلالے گا

واشنگٹن : امریکا کا عراق سے تمام افواج کو واپس بلانے کا اعلان۔

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے عراقی وزیر دفاع سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکا رواں برس عراق سے تمام افواج کو واپس بلالے گا۔

لائیڈ آسٹن نے کہا کہ داعش کے خلاف جنگ میں امریکا عراق کے ساتھ ہے۔ ایران کے ساتھ جوہری مسئلے کے سفارتی حل کے لیے پرعزم ہیں۔ امریکا جوہری سمجھوتے کی بحالی کے لیے ویانا مذاکرات میں شرکت کرے گا۔

ایران اور عالمی قوتوں کے درمیان 29 نومبر سے ویانا میں مذاکرات ہونے جارہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close