دنیا
اسرائیلی وزیراعظم سرکاری دورے پر ابوظبی پہنچ گئے
اسرائیل: اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق نیفتالی بینیٹ کل ابوظبی کےولی عہدمحمد بن زایدالنہیان سے ملاقات کریں گے
ملاقا ت میں نیفتالی بینیٹ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کو گہرا کرنے ، اقتصادی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔
یہ بھی پڑ ھیں : فیس بک کا نام تبدیل ہونے پر اسرائیل میں ہنگامہ
اسرائیل یواےای تعلقات قائم ہونے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔
امریکا کی معاونت سے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات گذشتہ برس قائم ہوئے تھے۔