دنیا
انڈونیشیا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری
جکارتا: یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ انڈونیشیا کے علاقے مشرقی نوسا تینگارا میں آیا
انڈونیشیا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی
یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ انڈونیشیا کے علاقے مشرقی نوسا تینگارا میں آیا۔زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹرتھی۔ 7.5 شدت
یہ بھی پڑ ھیں : ایران کے صوبے کرمان شاہ میں 6.4 شدت کا زلزلہ، 70 افراد زخمی
زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
زلزلے سے اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔