دنیا

امریکا کا افغان ڈرون حملے کے ذمہ دارفوجیوں کوسزا نہ دینے کا اعلان

واشنگٹن: افغانستان میں ڈرون حملہ قانون کے خلاف نہیں تھا اورنہ ہی ڈرون حملہ اصول کی خلاف ورزی تھا اس لئے کوئی امریکی فوجی یا حکام سزا کے حقدار نہیں

 

اگست میں افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہوئے تھے ڈرون حملے میں شہریوں کے قتل کے بعد امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل کینتھ مکینزی نے حملے کو افسوسناک غلطی قرار دیا تھا۔

یہ بھی پڑ ھیں : انصاراللہ یمن کا سعودی تیل کمپنی آرامکو پر ڈرون حملہ

امریکی فوج نے افغانستان میں ڈرون حملہ انخلا سے پہلے 29 اگست کوکیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close