دنیا

میانمار کی فوج کے ہاتھوں کم سے کم 40 افراد مارے گئے

میانمار: جولائی میں تشدد کی لہر میں میانمار کی فوج کے ہاتھوں کم سے کم 40 افراد مارے گئے

عینی شاہدین نے بتایا کہ فوجیوں نے کئی دیہاتوں میں قتلِ عام کیا اور مزید تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سے زیادہ تر کو پہلے تشدد کا بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑ ھیں : میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا سنادی

رپورٹ کےمطابق یہ ہلاکتیں جولائی میں چار الگ الگ واقعات میں ہوئیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close