دنیا

بھارت میں اومیکرون کا پھیلاؤ روکنے کے لئے 2ریاستوں میں رات کا کرفیو

نئی دہلی: کرفیو رات 11 بجے سے صبح 5بجے تک رہے گا

اومیکرون کیسز میں اضافے کوروکنے کے لئے اترپردیش اورمدھیہ پردیش ریاستوں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے کرفیو رات 11 بجے سے صبح 5بجے تک رہے گا۔

یہ بھی پڑ ھیں : اومیکرون ویرینٹ کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

بھارت میں کورونا وائرس کی پابندیوں کومزید سخت کردیا گیا ہے۔عوام کوپبلک مقامات پرماسک پہننے اورسماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی۔ شادیوں میں 200 سے زیادہ افراد کی شرکت پرپابندی ہوگی۔
بھارت میں اب تک امیکرون کے 358کیسز سامنے آچکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close