دنیا
امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے قرنطینہ کی مدت کم کردی
امریکا: امریکی سینٹر فار ڈیزیز (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہےکہ کورونا ٹیسٹ مثبت لیکن علامات نا ہونے پر 5 دن قرنطینہ کیا جاسکےگا
سی ڈی سی کا کہنا ہےکہ قرنطینہ کے بعد 5 روز تک لازمی ماسک پہننا ہوگا جب کہ ویکسین اور بوسٹر کی خوراک لینے والے افراد کو قرنطینہ کی ضرورت نہیں۔