دنیا

مشہورماڈل پینگ ٹا کون کوفوجی حکومت کیخلاف احتجاج پر3سال قید بامشقت کی سزا

ینگون: میانمارکے مشہوراداکار اورماڈل پینگ ٹا کون کوفوجی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت اور سوشل میڈیا پر حکومت کی مذمت پر 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی

پینگ ٹاکون کے وکیل کے مطابق اداکارکو3 سال قید بامشقت سنائی گئی ہے۔

ان کا خاندان فیصلے کیخلاف اپیل کے بارے میں غورکررہا ہے۔

پینگ ٹا کون میانمارکے مشہوراداکار اورماڈل ہیں اوران کے سوشل میڈیا پرلاکھوں پرستارہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : میانمار میں فوج کے خلاف مظاہروں کے شرکا پر فائرنگ 16 افراد ہلاک

پینگ ٹائی کون کی جانب سے سوشل میڈیا پرجاری بیان کے مطابق پینگ کو اپریل میں ان کے گھرسے صبح 5 بجے گرفتارکیا گیا تھا۔
پینگ کی گرفتاری کے لئے 8فوجی ٹرکوں میں 50 فوجی آئے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close