دنیا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیرمحمد اسپتال میں داخل ہوگئے

کوالالمپور: مہاتیر محمد کی کوالالمپورکے نیشنل ہارٹ انسی ٹیوٹ میں الیکٹومیڈیکل پروسیجر کیا جائے گا

96 سال کے مہاتیرمحمد دل کے مریض ہیں وہ دسمبرمیں بھی طبی معائنے کے لئے ایک ہفتے اسپتال میں داخل رہے تھے مہاتیرمحمد کا پہلا ہارٹ بائی پاس1989 اوردوسرا 2007 میں ہوا تھا۔

یہ بھی پڑ ھیں : ملائیشیا میں پھنسے مسافر اسلام آباد پہنچ گئے

مہاتیرمحمد 2 مرتبہ ملائیشیا کے وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ وہ وزارت اعظمی کے منصب پرطویل عرصے تک رہنے والے پہلے ملائیشین وزیراعظم ہیں انہوں نے پہلی بار1981 میں اقتدارسنبھالا تھا اور22 سال بعد2003 میں ریٹائرہوئے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close