دنیا

نیویارک میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی

نیویارک: پولیس کا کہنا ہےکہ جوابی فائرنگ میں ایک مشتبہ شخص بھی مارا گیا ہے اور اس شخص کی والدہ محکمہ پولیس سے وابستہ تھی

پولیس اہلکار گھریلو جھگڑے کی اطلاع پر ہارلیم کے علاقے میں پہنچے تھے جہاں اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑ ھیں : ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے

پولیس حکام کے مطابق ملزم والدہ کے اپارٹمنٹ آیا اور والدہ کی پستول نکال کر دو افسروں کو گولی ماردی، اس دوران تیسرے پولیس اہلکار نے ملزم کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close