دنیا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

برطانیہ: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر مزید 3 ٹوری اراکین پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کا اظہارکر دیا ہے

اب تک 12 ٹوری ارکان بورس جانسن پرعدم اعتماد کا اظہارکر چکے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث لگائےگئےلاک ڈاؤن کے باوجود پارٹی میں شرکت پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو شدید تنقیدکا سامنا ہے اور ان سے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے دستبردار ہونےکا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : برطانوی شہری پر 1 سال کیلئے بطخیں پالنے پر پابندی عائد

گزشتہ ماہ برطانوی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر متعدد تصاویر زیر گردش رہیں جن میں بورس جانسن کو ان کی سرکاری رہائش گاہ کے گارڈن میں اپنے اسٹاف کے ساتھ جشن مناتے ہوئے دیکھا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close